Description
اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے دنیا کی سب سے قیمتی گائے، سب سے پہلا قاتل ومقتول، حضرت سلیمان علیہ السلام اور ایک چیونٹی، دوڑنے والا پتھر، اُلٹ پلٹ ہو جانے والا شہر، چار قابل عبرت عورتیں، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے چار معجزات، سامری کا بچھڑا اور بہت کچھ۔ ۔ ۔ ۔
Reviews
There are no reviews yet.