Kitab-u-Zuhad

Kitab-u-Zuhad

کتاب الزھد

 900

Description

دنیا کو ترک کرکے آخرت کی طرف مائل ہونے یا غیر اللہ کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہونے کا نام زھدہے اور ایسا کرنے والے کو زاہد کہتے ہیں شیخ الاسلام  امام ابن تیمیہ  رحمہ اللہ  کہتے ہیں زھداس چیز کو چھوڑ دینا جو آخرت میں فائدہ مند ہونیوالی نہیں۔اور امام ابن قیم رحمہ اللہ    کہتے ہیں : عارفوں کے ہاں زھدکی بابت جس چیز پر اتفاق ہے وہ یہ کہ: قلب اپنے آپ کو وطنِ دنیا سے حالتِ سفر میں پائے اور آخرت کی آبادی میں اپنے لئے اچھے سے اچھا گھر ڈھونڈے۔ زھد کے متعلق محدثین نے مستقل  کتابیں  مرتب کی ہیں  جن  میں   انہوں نے  زھد سےمتعلق احادیث جمع کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ کتاب الزھد‘‘ امام وکیع بن جراح الرواسی  کی کتاب ہے  جوکہ  دنیا سے بے رغبتی اور فکر آخرت سے متلق ہےاس میں روایات کی تعداد 532 ہے  جن میں بعض ضعیف اور بعض صحیح وحسن ہیں اس کتاب کا اردو ترجمہ اور  تحقیق وتخریج کی سعادت  حافظ شبیر احمد جمالی حفظہ اللہ نے  کی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین 

Additional information

Weight 0.9 kg
Book Author

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kitab-u-Zuhad”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

4

Your Product Basket

Quantity: 4 Items: 4
IHRAM COTTON VIP
IHRAM COTTON VIP
 2,750
Translation by Moulana Fateh Muhammad Jalendhri
Translation by Moulana Fateh Muhammad Jalendhri
 1,600
Shoes Bag
Shoes Bag
 180
Khutba Alama Ehsan Elahi Zaheer Vol. 1
Khutba Alama Ehsan Elahi Zaheer Vol. 1
 700
No Product in the Cart!
 5,230