Sahih Ibn-e-Khuzaima 4 vol

Sale!

Sahih Ibn-e-Khuzaima 4 vol

صحیح ابن خزیمہ ۴ جلد

Original price was: ₨ 18,000.Current price is: ₨ 9,000.

Description

امام ابن خزیمہ کاشمار اکابر محدثین او رنامور ائمہ فن میں ہوتا ہے احادیث پر ان کی نظر نہایت وسیع اور گہر ی تھی فقہ میں بھی ان کادرجہ نہایت بلند تھا وہ کم سنی میں ہی امام وحافظ حدیث کی حیثیت سے مشہور ہوگئے تھے ان کے معاصر علماء اور ارباب کمال ا ن کے علم وکمال کے معترف تھے امام ابن خزیمہ محدث وفقہی ہونے کے ساتھ ساتھ نامور مصنف بھی تھے ان کی تصنیفات 140 سے زائد ہیں ۔زیر تبصرہ کتاب صحیح ابن خزیمہ علامہ ابن خزیمہ  کی سب سے اہم اور مایہ ناز کتاب ہے اس کا شمار حدیث کی اہم اور معتبر کتابوں میں ہوتا ہے حافظ ابن کثیرکہتے ہیں کہ صحیح ابن خزیمہ نہایت مفید اور اہم کتابوں میں سے ہے اس کتاب میں امام ابن خزیمہ کی محدثانہ اور فقیہانہ صلاحیتوں کابھر پور اظہار کیا گیاہے اس میں انہوں نے حدیث رسول کو موتیوں کی طرح ایک لڑی میں پرو دیا ہے اورفرامین مبارکہ سے علمی نکات کا استنباط کر کے امت مسلمہ کی راہنمائی کا عظیم فریضہ ادا کیاہے امام موصوف نے باطل فرقوں کارد خالص علمی انداز میں کیا ہے ۔ کتاب کی افادیت کے پیش نظر انصار السنہ پبلیکیشنز کے ذمہ دراران نے اردو دان طبقہ کے لیے اعلی معیار پر تخریج وتحقیق کے ساتھ طباعت سے آرستہ کیا ہے کتاب کے ترجمہ کی سعادت شیخ الحدیث مولانا محمد اجمل بھٹی (فاضل جامعہ لاہور اسلامیہ ،لاہور) نے حاصل کی اور فوائد کا فریضہ مولانا محمد فاروق رفیع (استاد جامعہ لاہور اسلامیہ،لاہور) نے سر انجام دیا ہے ۔ اللہ تعالی ناشرین کتاب کی جہود کو قبول فرمائے اور اس کتاب کا نفع عام کردے ( آمین)

Additional information

Weight 6.5 kg
Book Author

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sahih Ibn-e-Khuzaima 4 vol”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

7

Your Product Basket

Quantity: 7 Items: 7
Translation by Ashraf Ali Thanwi
Translation by Ashraf Ali Thanwi
 1,400
Musnad Ibn E Abi Shaiybah
Musnad Ibn E Abi Shaiybah
 1,800
Translation by Molana Jouna Garhi
Translation by Molana Jouna Garhi
 1,600
Translation Hazrat Molana Ashraf Ali Thanvi
Translation Hazrat Molana Ashraf Ali Thanvi
 2,600
5 Para set 6 vol. code 16/5P
5 Para set 6 vol. code 16/5P
 3,300
Afat e Nazar Or Un ka Elaj
Afat e Nazar Or Un ka Elaj
 250
Musnad Imam Shafai 2 vol.
Musnad Imam Shafai 2 vol.
 2,650
No Product in the Cart!
 13,600