Islam Aur Mosiqi

اسلام اور موسیقی - شبہات و مغالطات کا ازالہ

 300

Description

ہمارے ملک میں متعدد طبقے موسیقی کی حرمت کے مسئلے پر خود بھی انتشار ذہنی کا شکار ہیں اور اس فکری انتشار کو پھیلانے میں بھی سرگرم ہیں۔ پہلے اس محاذ پر صرف وہی لوگ تھے جو دینی حلقوں میں مغرب زدہ یا سیکولر وغیرہ ناموں سے معروف تھے۔ یا پھر وہ طبقہ جو فسق و فجور کا رسیا تھا۔ لیکن اب منحرفین کا ایک گروہ بھی پیدا ہوگیا ہے ، جس نے ظاہری طور پر تو لبادہ مذہب کا اوڑھا ہوا ہے اور دعوٰی علم و تحقیق کا کرتا ہے۔ جن میں نمایاں شخصیت مسٹر جاوید احمد غامدی ہیں۔ جنہوں نے دیگر ضروریات دین سے تو انکار کیا ہے ساتھ ہی موسیقی کو مذہبی طور پر حلال ٹھہرانے کی بھی خوب کاوشیں فرما رہے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب میں غامدی صاحب کے ماہنامہ اشراق میں شائع ہونے والے مضمون “اسلام اور موسیقی” کا کتاب و سنت کی روشنی میں بھرپور تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ اور غامدی صاحب کی جانب سے پیش کئے جانے والے بزعم خود “دلائل” کے سارے تار و پود بکھیر دئے ہیں اور جتنی بھی کج فکری اور فن کاری کا مظاہرہ کیا تھا، اس کو علمی و تحقیقی دلائل کے ساتھ بے نقاب کر دیا ہے۔

Additional information

Weight 0.3 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Islam Aur Mosiqi”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

6

Your Product Basket

Quantity: 6 Items: 6
Mery Pyary Rasool (SAW)- Imported
Mery Pyary Rasool (SAW)- Imported
 1,650
Prophet Stories from Quran
Prophet Stories from Quran
 1,600
Sahih Ibn-e-Khuzaima 4 vol
Sahih Ibn-e-Khuzaima 4 vol
 9,000
Jadu Ka Elaj
Jadu Ka Elaj
 400
Touzeeh Ul Kalam
Touzeeh Ul Kalam
 2,300
Bachon Ka Ehtasab
Bachon Ka Ehtasab
 700
No Product in the Cart!
 15,650