Maqalat e Hadeesia

Maqalat e Hadeesia

مقالات حدیثیہ

 1,450

Description

علمائے اسلام نے دینِ اسلام اور عقیدۂ توحید کی ترویج دعوت و تبلیغ ،درس و تدریس ، تصنیف و تالیف ،مضامین و مقالات کے ذریعہ کی ہے بعض علماء نے مختلف موضوعات پر ضخیم کتب اور چھوٹے رسائل و کتابچہ جات تحریر کئے ہیں۔ قارئین کے لیے بڑی ضخیم کتب کی بانسبت ان چھوٹے رسائل،کتابچہ جات اور مضامین و مقالات سے استفادہ کرنا آسان ہے۔بعض ناشرین کتب نے ان رسائل کو افادۂ عام کے لیے یکجا کر کے شائع کیا ہے جیسے کہ مقالات شبلی، مقالات راشدیہ،مقالات محدث گوندلوی ، مقالات مولانا محمد اسماعیل سلفی،مقالات شاغف، مقالات اثری، مقالات پروفیسر عبد القیوم وغیرہ ۔ مذکورہ تمام مقالات تقریبا کتاب و سنت ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’مقالاتِ حدیثیّہ‘‘ مولانا محمد خبیب احمد حفظہ اللہ (رفیق ادارۃ العلوم الاثریہ۔فیصل آباد )کے قلم سے تحریر شدہ 9 مختلف علمی مقالات کی کتابی صورت ہے۔پہلے چار مقالے صومِ عاشورا وغیرہ کے بابت ہیں۔ پانچواں صغار صحابہ کرام کی مراسیل کے حکم کے بارے میں ہے۔ چھٹا اور ساتواں سند کتاب سے متعلق ہے۔ آٹھویں مقالے میں صحیح مسلم پر امام ابو زرعہ رازی رحمہ اللہ کے اعتراضات کا جائزہ لیا اور صحیح مسلم کا دفاع کیا گیا ہے۔ آخری مقالہ وقت کی قدر و منزلت کے حوالے سے ہے۔ ہر مقالے کے آخر میں مقالہ کا خلاصہ بھی پیش کر دیا گیا ہے۔ ہر ہر مقالہ کی اپنی انفرادیت ہے۔

Additional information

Weight 1.2 kg
Book Author

Language

Pages Quality

High Quality Paper

Pages Qunatity

651

Publisher

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Maqalat e Hadeesia”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

0

Your Product Basket

Quantity: 0 Items: 0
The Cart is Empty
No Product in the Cart!
 0