Dawat Deen Kha Di Jay

دعوت دین کہاں دی جائے؟

 700

Description

پروفیسر ڈاکٹر فضل الہٰی سو کے قریب عربی و اردو اور دیگر زبانوں میں تصنیف شدہ کتب کے مصنف ہیں۔ ان کا قلم بظاہر عام سے موضوع کو خاص بنا دیتا ہے۔ ’دعوت دین کہاں دی جائے‘ دیکھنے میں ایک مختصر سا مضمون نظر آتا ہے لیکن پروفیسر صاحب نے اس پر بھی اچھوتے اور نہایت دلچسپ انداز میں 200 سے زائد صفحات لکھ دئیے ہیں۔ انھوں نے تفصیل کے ساتھ ان مقامات کا تذکرہ کیا ہے جہاں پر دعوت حق پہنچانے کے شواہد موجود ہیں۔ اس کے لیے انھوں نے تقریباً چودہ مقامات کا انتخاب کیا ہے۔ سب سے پہلے انھوں نے ’قید خانے میں دعوت‘ کے نام سے عنوان قائم کیا ہے اور اس میں حضرت یوسف ؑ کی دعوت کا ذکر کرتے ہوئے مجدد الف ثانی اور جزائر انڈیمان میں مجرم قیدیوں کے قبول اسلام کا احوال لکھا ہے۔ اسی طرح انھوں نے ایوان اقتدار میں، جبل صفا پر، گھروں میں،لوگوں کی مجالس میں دعوت کی طرح متعدد عناوین قائم کرتے ہوئے نبی کریمﷺ کی سیرت سے استنباط کیا ہے اور بہت سے متعلقہ واقعات کا تذکرہ کیا ہے۔ مصنف نے دراصل اہل اسلام کے سامنے اس حقیقت کو آشکار کرنا چاہا ہے کہ دعوت دین مسجد و مدرسہ میں محصور نہیں، بلکہ ہر مناسب جگہ میں ہے۔

Additional information

Weight 0.7 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Dawat Deen Kha Di Jay”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

6

Your Product Basket

Quantity: 6 Items: 6
Khutbat Midraas
Khutbat Midraas
 300
Fazail-ul-Sahaba
Fazail-ul-Sahaba
 900
Sayedina Abu Bakr Siddique
Sayedina Abu Bakr Siddique
 1,200
Sayedina Muawiyah Bin Abu Sufyan
Sayedina Muawiyah Bin Abu Sufyan
 1,200
Hazrat Ibrahim علیہ الصلاۃ والسلام Behasiyat Walid
Hazrat Ibrahim علیہ الصلاۃ والسلام Behasiyat Walid
 350
Nabi ﷺ Sy Muhabat Or Alamty
Nabi ﷺ Sy Muhabat Or Alamty
 400
No Product in the Cart!
 4,350