Hazrat Ibrahim علیہ الصلاۃ والسلام Behasiyat Walid

Hazrat Ibrahim علیہ الصلاۃ والسلام Behasiyat Walid

حضرت ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام بحیثیت والد

 350

Description

اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم ؑ کی زندگی کو تمام مسلمانوں کے لیے مشعل راہ قرار دیا۔ واقعتاً آپ ؑ کی زندگی کا ہر پہلو قابل اتباع اور نمونہ عمل ہے۔ پیش نظر کتاب میں محترم ڈاکٹر فضل الہٰی نے حضرت ابراہیم ؑ کی حیات طیبہ میں تفکر و تدبر کرتے ہوئے مسلمانوں کے لیے دروس و عبر کا استنباط کیا ہے۔ مصنف نے حضرت ابراہیم ؑ کی زندگی کو بطور والد تین گوشوں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے گوشے میں پہلے میں حضرت ابراہیم ؑ کی ان باتوں کا تذکرہ ہے جن کے اولاد کے حصول کے لیے انھوں نے رغبت اور کوشش کی۔ دوسرے گوشے میں وہ باتیں ہیں جن سے انھوں نے اپنی اولاد کو محفوظ رکھنے کے لیے انھوں نے کوشش اور خواہش کی۔ تیسرےاور آخری گوشے میں ان طریقوں کا تذکرہ ہے جو انھوں نے اپنی اولاد کے متعلق ارادوں اور خواہشات کی تکمیل کے لیے اختیار کیے۔ مصنف نے کتاب میں اس بات پر شدید زور دیاہے کہ والدین اپنی اولادوں کی تربیت کے سلسلے میں حضرت ابراہیم ؑ کی زندگی کو مشعل راہ بنائیں اور اس میں موجود نصیحتوں سے فیض یاب ہوں۔

Additional information

Weight 0.3 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hazrat Ibrahim علیہ الصلاۃ والسلام Behasiyat Walid”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

6

Your Product Basket

Quantity: 6 Items: 6
Gulshan Risalat Ki Mahkati Kaliyan
Gulshan Risalat Ki Mahkati Kaliyan
 750
Afat e Nazar Or Un ka Elaj
Afat e Nazar Or Un ka Elaj
 250
Sayedina Hassan Bin Ali
Sayedina Hassan Bin Ali
 1,200
Panj Surah maa Nabvi Wazaif
Panj Surah maa Nabvi Wazaif
 450
Islami Wazaif
Islami Wazaif
 400
Masail Qurbani
Masail Qurbani
 320
No Product in the Cart!
 3,370