Nabi ﷺ Sy Muhabat Or Alamty

نبی کریم ﷺ سے محبت اور اس کی علامتیں

 400

Description

کسی بھی شخص کا ایمان اس وقت تک کامل نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ نبی کریمﷺ کو پوری مخلوق سے زیادہ محبت نہ کرے۔ آج امت کی بہت بڑی تعداد زبانی طور پر  نبی کریمﷺسے محبت کا دم تو بھرتی ہے لیکن آنحضرتﷺ سےمحبت کی حقیقت، اس کےتقاضوں  اور علامتوں سے غافل ہے۔ نبی کریمﷺ سے محبت کے ضمن میں پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی نے پنےمخصوص انداز میں زیر نظر کتاب مرتب کی ہے۔ جس میں ان سوالات کےجوابات دینےکی کوشش کی گئی ہے: نبی کریمﷺ سے محبت کا حکم کیا ہے؟ نبی کریمﷺ سے محبت کے دنیا و آخرت میں کیا فوائد ہیں؟ نبی کریمﷺ سے محبت کی کیا علامات ہیں؟ صحابہ کرام آپﷺ سے محبت کی علامتوں کے اعتبار سے کیسےتھے؟ اور ہم آپﷺ سے محبت کی علامتوں کے اعتبار سے کیسے ہیں؟ اس موضوع سے متعلق گفتگو کو تین مباحث میں تقسیم کیا گیا ہے۔ مبحث اول نبی کریمﷺ کے ساتھ ساری مخلوق سے زیادہ محبت کرنے کی فرضیت، دوسری مبحث نبی کریمﷺ سے محبت کے فوائد و ثمرات اور تیسری اور آخری مبحث نبی کریمﷺ سے محبت کی علامتوں پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ کتاب کے آخر میں مصنف نے تین صفحات پر مشتمل مسلمانان عالم کو ایک تنبیہ کی ہے جس میں انھیں یہ سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ آپ ﷺ سے محبت میں کسی بھی طور اعتدال کا دامن ہاتھ نہیں چھوٹنا چاہیے۔

Additional information

Weight 0.3 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Nabi ﷺ Sy Muhabat Or Alamty”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5

Your Product Basket

Quantity: 5 Items: 5
Masail Qurbani
Masail Qurbani
 320
Islam Aur Moseqi Ishraq Ka Jaizah
Islam Aur Moseqi Ishraq Ka Jaizah
 300
Aftab Nabuwat Ki Sunehry Shua'in
Aftab Nabuwat Ki Sunehry Shua'in
 1,600
Mohammad ﷺ Sabar o Sabat Ka Paikar Azam
Mohammad ﷺ Sabar o Sabat Ka Paikar Azam
 400
Fazal ul Bari
Fazal ul Bari
 900
No Product in the Cart!
 3,520