Nabi Kareem Bahesiyat Walid

نبی کریم ﷺ بحیثیت والد

 800

Description

آپﷺکی حیات طیبہ کا ہر گوشہ ہی ہمارے لئے بہترین اسوہ ہے ۔ اور انسانی زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جس کے بارے میں آپﷺ کی سیرت طیبہ سے رہنمائی نہ ملتی ہو ۔ تجارت ، جنگ ، معلم ، مربی ، لیڈری ، الغرض کوئی شعبہء حیات ایسا نہیں جس کے بارے میں آپ کی سیرت طیبہ روشنی نہ ڈالتی ہو ۔ ایسے ہی آپ ﷺ کی زندگی کا ایک بہترین پہلو والد ہونا ہے ۔ اس حوالے سے آپ نے کیا فرائض سرانجام دیے ۔ اور کونسی تعلیمات دی ہیں؟ آج کے اس مصروف ترین دور میں انسان کا اپنے گھر اور بچوں کے ساتھ ایک جز وقتی سا تعلق رہ گیا ہے ۔ بچوں کی تربیت جیسے حساس پہلو سے بھی غفلت برتی جا رہی ہے ۔ محترم جناب ڈاکٹر فضل الہی صاحب نے اس حوالے سے ذمہ داری کا احساس دلانے کے لیے یہ کتاب رقم فرمائی ہے ۔ اور چونکہ ایک مسلمان اپنی زندگی تمام شعبوں میں آپ کی حیات مبارکہ سے ہی رہنمائی لیتا ہے اس وجہ سے جناب ڈاکٹر صاحب نے اس غفلت شدہ فرض کا احساس بیدار کرنے کے لیے سیرت کا ہی انتخاب فرمایا ۔ اس سلسلے میں آپ نے سترہ اصول دیے ہیں کہ اولاد کی تربیت کے لیے آپ ﷺ نے کیا طریقہ اختیار فرمایا ۔

Additional information

Weight 0.5 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Nabi Kareem Bahesiyat Walid”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

8

Your Product Basket

Quantity: 8 Items: 8
Uloom ul Quran Gohar Rehman
Uloom ul Quran Gohar Rehman
 2,000
Iqra Arabic part 2
Iqra Arabic part 2
 170
Gam Na Karain
Gam Na Karain
 1,000
Amar Bil Marof Nhi Anil Munkar
Amar Bil Marof Nhi Anil Munkar
 300
Musibaton Sy Kaisay Nimtay?
Musibaton Sy Kaisay Nimtay?
 1,250
Uloom ul Hadees Fani or Tareekhi Jaizah
Uloom ul Hadees Fani or Tareekhi Jaizah
 1,300
Jadeed Tahreek Niswa or Islam
Jadeed Tahreek Niswa or Islam
 960
Farishton Ka Daroud Or Lanat Pany Waly
Farishton Ka Daroud Or Lanat Pany Waly
 500
No Product in the Cart!
 7,480