Sale!

Bachon ka Islami Encyclopedia

بچوں کا اسلامی انسائیکلوپیڈیا

Original price was: ₨ 2,650.Current price is: ₨ 2,100.

SKU 9786035000215
Author Al Arabee Ben Razzouq
Language urdu
Color 4 color
Book Pages 384
ISBN 9786035000215
Book Size (CM) 17×24
Genre Children
Categories: ,

Description

بچےہماری زندگی کےشگفتہ پھول ہے۔ہمارےمستقبل کی روشن ٱميداورہماری آنکھوں کی ٹھنڈک ہيں۔بچوں کےاندرذوق تجسس اورکسی بھی چيزکوجاننےاورپرکھنےکامادہ دوسرےکےمقابلےميں غيرمعمولی حدتک زيادہٰ ہوتاہے۔بچےاپنےاردگرد پھيلی ہوی اچھی يابری چيزوں کواپنےذہن ميں محفوظ کرليتے ہيں۔اسی احساس کےپيشں نظردارالسسلام نےبچوں کودينی تعليمات واصطلاحات سےروشناس کرانےکےليےيہانسائیکلوپیڈیا تيارکياہے۔ ”بچوںکااسلامی انسائیکلوپیڈیاميں آدم عيلہ اسلام آغازکياگياہے۔ اس کے بعد ایمان کیا ہے؟ احسان کیا ہے؟ وضو، اذان و اقامت، نماز، روزہ، حج، زکاۃ جیسے اہم اور ناگزیر مضامین پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سے عنوانات کو بھی شا مل کیا گیا ہے۔ `بچوں کا اسلامی انسائیکلوپیڈیا` نہ صرف بچوں کی دینی معلومات میں اضافے کا ذریعہ بنے گا بلکہ ان کے اخلاق و کردار کو سنوارنے اور انھیں باعمل مسلمان بننے میں خوب مدد دے گا۔ ان شاء اللہ

Additional information

Weight 2 kg
Dimensions 21 × 7.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Bachon ka Islami Encyclopedia”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1

Your Product Basket

Quantity: 1 Items: 1
تحفۃ النساء المعروف خواتین کا انسائیکلوپیڈیا
تحفۃ النساء المعروف خواتین کا انسائیکلوپیڈیا
 900
No Product in the Cart!
 900