تحفہ دلہن

 700

Categories: ,

Description

اس کتاب میں رسول اکرم ﷺ کے زمانے کی چھ مثالی بیویوں کی شوہر کی اطاعت، شوہر کی سچی محبت، شوہر کی عزت، خدمت اور

وفاداری، شوہر کو مسلمان اور دین دار بنانے کی فکر کے مبارک واقعات، نیک دلہن کی صفات، دلہن کے لئے شوہر کی نگاہ میں محبوب بننے کے طریقے، دلہنوں کی بری عادتیں اور ان کا علاج، سسرال میں رہنے کے طریقے، دلہن کے ذمہ شوہر کے حقوق، دولہا دلہن کو نصیحتیں، کچھ ایسے گر جس سے دولہا دلہن میں جھگڑا نہ ہو، شادی ہوتے ہی جو خانہ بربادی دولہا دلہن کے جھگڑوں، ساس بہو کے تنازعوں، نندوں کے گلے شکوؤں، دیورانی جیٹھانی کی ناچاقیوں کی بنیاد پر ہوتی ہے جس سے نہ صرف دولہا دلہن بلکہ پورے خاندان و قبیلہ کی زندگی تلخ بن جاتی ہے، ان بربادیوں کی وجوہ اور ان سے بچنے کے طریقوں اور ان جیسے دوسرے مسائل، کے حل پر اپنی نوعیت کی یہ ایک اہم کتاب ہے، ان ہدایات پر دلہن عمل کرے تو ان شاء اللہ تعالی ہر گھر جنت کا نمونہ بن سکتا ہے، اور دین و دنیا میں سرخروئی اور کام یابی حاصل ہو سکتی ہے۔

Additional information

Weight 0.5 kg
Dimensions 21 × 14 cm
Language

Book Author

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تحفہ دلہن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1

Your Product Basket

Quantity: 1 Items: 1
تحفۃ النساء المعروف خواتین کا انسائیکلوپیڈیا
تحفۃ النساء المعروف خواتین کا انسائیکلوپیڈیا
 900
No Product in the Cart!
 900