Description
مثالی ماں اس کتاب میں ایک مسلمان ماں کے لیے دورانِ حمل اختیار کی جانے والی احتیاطی تدبیریں، بچوں کی دینی و شرعی تربیت کے اصول،بچوں کی اصلاح اور اسلامی ذہن سازی کے راہ نما اصول، بچوں میں اطاعت و فرماں برداری کا جذبہ بیدار کرنا اور ان جیسے بے شمار مضامین کو اس انداز سے تحریر کیا گیا ہے کہ ہرماں نہایت آسانی سے ان دینی اصول و تدابیر پر عمل پیرا ہو کر، بہترین معلمہ، شفیق مربیہ اور مثالی ماں بن سکتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.