Sale!

500 Sawal Jawab Bray Khawateen

500 سوال جواب برائے خواتین

Original price was: ₨ 1,400.Current price is: ₨ 1,000.

Categories: ,

Description

روز مرہ زندگی میں خواتین کو بہت سارے خصوصی مسائل کاسامنا کرنا پڑتا ہے جن میں سے بیشتر کاتعلق نسوانیت کے تقاضوں،عبادات اور معاشرتی مسائل سے ہوتا ہے عموماً خواتین ان مسائل کوپوچھنے میں جھجک محسوس کرتی ہیں جبکہ ان مسائل کا جاننا پاکیزہ زندگی گزارنے کے لیے انتہائی ضروری ہے کیونکہ پاکیزگی او رطہارت کسی بھی قوم کا طرۂ امتیاز ہے معاشرے اور خاندان میں عورت کی اہمیت او رمقام مسلمہ ہے اگر آپ معاشرہ کو مہذب دیکھناچاہتے ہیں تو عورت کومہذب بنائیں۔رسول اللہ اکرمﷺ کی زندگی ہر مسلمان ، خواہ مردہو یا عورت ، کے لیے اسوۂ حسنہ ہے۔ یقیناً یہ اسلامی تعلیمات کا اعجازی پہلو ہے کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات میں مردو زن ہرایک کےلیے یکساں طور پر احکا م ومسائل کابیان ملتا ہے ۔ کیونکہ دین اسلام کی نگاہ میں شرعی احکام کے پابند اور مکلف ہونے نیز اجروثواب کے اعتبار سےمرد وزن میں کوئی فرق نہیں ہے۔خواتین کے متعلقہ احکام ومسائل کوجس تفصیل ووضاحت اور جامعیت کےساتھ قرآن وحدیث میں بیان کیا گیا ہے یہ بھی ہمارے دین کی ایسی امتیازی خوبی ہے جس میں کوئی دوسرا مذہب اس کی ہمسری کا دعویٰ نہیں کرسکتا ہے ۔ اور یہ تعلیمات ایسی کامل واکمل ہیں کہ تا قیامت پیدا ہونے والے پچیدہ اور دشوار مسائل کا حل بھی انہیں تعلیمات میں موجود ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’500سوال وجواب برائے خواتین‘‘ سعودی عرب کے کبار علماء ومفتیان عظام کےخواتین کے متعلق 500احکام ومسائل پر مشتمل عربی کتاب 500 جواب فی أحکام المرأۃ کا اردو ترجمہ ہے۔اس کتاب میں خواتین کے پیش آمدہ مسائل کا قرآن وسنت کی روشنی میں حل پیش کیا گیا ہے ۔اس کتاب کی خصوصیت یہ ہےکہ اس میں عالم اسلام کے نامور علماء کے فتاویٰ کو یکجا کیاگیا ہے جو کسی امتی کے اقوال پر مبنی نہیں بلکہ خالصتاً کتاب وسنت کی بنیاد پر تحریر کیے گئے ہیں۔اس مجموعے کی ایک امیتازی صفت یہ بھی ہے کہ اس میں صرف صحیح اور ثابت احادیث پر اعتماد کیاگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو خواتین اسلام کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)

Additional information

Weight 1.2 kg
Dimensions 21 × 14 cm
Book Author

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “500 Sawal Jawab Bray Khawateen”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

13

Your Product Basket

Quantity: 13 Items: 13
Tarbiyati Nisab Set
Tarbiyati Nisab Set
 600
Hand holder Counters
Hand holder Counters
 700
Quran Sy Dilchasp Waqiyat
Quran Sy Dilchasp Waqiyat
 1,600
Musnad-Abdullah-Bin-Umer
Musnad-Abdullah-Bin-Umer
 1,000
60 Young Scientists
60 Young Scientists
 1,700
Bazme Anwar Ki Taqreran
Bazme Anwar Ki Taqreran
 600
Musnad-Abdullah-Bin-Mubarik
Musnad-Abdullah-Bin-Mubarik
 900
Aasan Tarjuma Quran
Aasan Tarjuma Quran
 3,100
Muarif Ul Hadith 8 Vol Set in 4 jilds
Muarif Ul Hadith 8 Vol Set in 4 jilds
 1,800
Halim 2 vol.
Halim 2 vol.
 3,200
Qiraat Khalf-ul-Imam
Qiraat Khalf-ul-Imam
 1,500
Musnad Imam Shafai 2 vol.
Musnad Imam Shafai 2 vol.
 2,650
Mera Jena Mera Marna میرا جینا میرا مرنا
Mera Jena Mera Marna میرا جینا میرا مرنا
 800
No Product in the Cart!
 20,150